Back to Press Releases Announcement

سینئر نیوز ایڈیٹر ملک ظفر اعوان کی والدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں .

26 Sep 2026 1 min read Admin
سینئر نیوز ایڈیٹر ملک ظفر اعوان کی والدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں .


​اظہارِ تعزیت  
​روزنامہ رئیس اخبار کے سینئر نیوز ایڈیٹر و اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے سینئر نائب صدر ملک ظفر اعوان صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔  
​جن کی نمازِ جنازہ بروز ہفتہ، دن 5 بجے، بعد از نمازِ عصر، ڈھوک کالا خان ہائی وے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی اور بعد ازاں تدفین ڈھوک کالا خان قبرستان اسلام آباد میں کی جائے گی۔  
​اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے چیئرمین شاہنواز خان، صدر فیاض تنولی، سیکرٹری جنرل سردار سجاد طارق، فنانس سیکرٹری شیر دل خان اور مجلس عاملہ نے ملک ظفر اعوان صاحب اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت و اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔

Share this article

More Reading

Related Press Releases

View All